سوات(سوات نیوز)سوات سے ایک اور بڑی اور عظیم۔شخصیت کوچ کرگیا مولانا مہتمم صاحب کے بیٹے اور مشہور عالم دین حضرت مولانا بشیر احمد علالت کے باعث اللہ کو پیارے ہوگئے ۔ مولانا کی نماز جنازہ گراسی گراونڈ میں ادا کی گئی جس میں ہزاروں علماء کرام۔اور عوام نے شرکت کی ۔ حضرت مولانا بشیر احمد گلکدہ میں رہتے تھے ان کے ہزاروں شاگرد تھے ۔ نماز جنازہ۔کے بعد مولا نا بشیر احمد کو درشخیلہ میں ابائی قبرستان میں سپردخاک کیا گیا ۔ مولانا نی۔وفات سے سوات اور علماء کرام ایک بڑی ہستی سے محروم ہوگئے
2,535 total views, 2 views today
Comments