سوات(سوات نیوز)سوات پریس کلب کے صحافیوں کا وزیر اعلی محمود خان سے اظہار تعزیت،سوات پریس کلب کے صحافیوں کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت چیر مین شہزاد عالم ہوا جس میں وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمود خان کی والدہ ماجدہ کی وفات پر دلی تعزیت کا اظہار کیا گیا اس موقع پر مرحومہ کی روح کی ایصال ثواب کیلئے دعاخوانی بھی کی گئی اور پسماندہ گان کی صبر وجمیل کی بھی دعا کی گئی شہزاد عالم نے کہا کہ ہم انکے ساتھ اس غم میں برابر کے شریک ہے۔
1,018 total views, no views today
Comments



