سوات(سوات نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر کا سوشل میڈیا اوٹ، نئے ٹیم کیلئے کمیٹی قائم، سوات سمیت مالاکنڈڈویژن میں ازسر نو تنظیم سازی کے بعد ن لیگ اپنا سوشل میڈیا کا اعلان کرے گی، ان خیالات کااظہار ن لیگ کے اہم رہنما انجنیئر عارف نے سوات نیوز کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے کیا، انجنیئر عارف روان نے کہا کہ وقت مکمل ہونے کے بعد سابقہ سوشل میڈیا تنظیم کو ختم کردیا گیا ہے اور نئے تنظیم سازی کیلئے چار رکنی کمیٹی قائم کی گئی ہے جس کے کنونیئر میں خود ہوں جبکہ پورے سوات سے اس میں ن لیگ کے نوجوانوں کو حصہ دیا گیا ہے، چار رکنی کمیٹی کے اجلاس میں نئے تنظیم سازی کا فیصلہ کیا جائیگا اور اس کے بعد سوات کیلئے نئی سوشل میڈیا ٹیم بنائے جائے گی انہوں نے کہا کہ نواز شریف کسی قسم کی ڈیل نہیں کرینگے، انہوں نے کہا کہ مخالفین کے اس پروپیگنڈا میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔
1,545 total views, 2 views today