سوات(سوات نیوز)سوات اور گردونواح میں دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکےمحسوس کئے گئے ، زلزلہ کوہ پیمار مرکز کے مطابق زلزلہ کی شدت 5.2 ریکارڈجبکہ اس کی گہرائی 251 کلومیٹر اور مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا، زلزلہ پیما مرکززلزلے کے جھٹکے سوات، بونیر، شانگلہ ،دیر ، چترال ، اسلام اباد ، پشاور اور ملک کے دیگر شہروں میں بھی محسوس کئے گئے ہیں، جبکہ کل بھی سوات میں زلزلہ کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے
1,923 total views, 2 views today
Comments