سوات(سوات نیوز)وادی مرغزار میں ٹیلی نار سروس گزشتہ کچھ دنوں سے بند ہے ، سروس کی بندش کی وجہ سے مقامی لوگوں کو شدید مشکلات کاسامنا کرنا پڑرہا ہے ، مقامی شخص ابوبکر کے مطابق موبائل سروس ٹیلی نار کی سروس گزشتہ ایک ہفتہ سے کام نہیں کررہا ہے ، جس کی وجہ سے مرغزار اور اس پاس کے علاقوں کے عوام کو شدید مشکلات کاسامنا کرنا پڑرہا ہے خصوصا وہ لوگ جو باہر ملکوں میں رہ رہے ہیں ان کا اپنے گھروالوں کیساتھ رابطہ منقطع ہے ، مقامی لوگوں نے سروس والوں سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر ایکشن لیں اور سروس کو بحال کریں ۔
1,610 total views, 2 views today
Comments