سوات(سوات نیوز)سوات میں ڈینگی مچھر کے مار بدستور جاری ہے ، مینگورہ شہر سمیت اس پاس کے علاقوں میں ڈینگی بخار میں بتدریج اضافہ ،محکمہ صحت سوات اور ڈینگی انچارج ڈاکٹر نجیب کے مطابق سوات میں سرکاری ہسپتالوں میں مزید نو ڈینگی کے مرض میں مبتلا افراد کو داخل کرایا گیا ہے ، جس کے بعد مجموعی طور پر ڈینگی امراض کی تعداد 118 تک پہنچ چکی ہے ، ان میں سے 109 افراد کو علاج کے بعد ہسپتال سے فارغ کیا گیا ہے ، ڈاکٹر نجیب کے مطابق مریضوں کی علاج بہرین طریقے سے ہورہا ہے ، دوسری طرف محکمہ صحت نے مینگورہ شہر کے مختلف علاقوں میں ڈینگی سپرے مہم بھی شروع کررکھی ہے
1,418 total views, no views today
Comments



