مٹہ(سوات نیوز)مٹہ شکردرہ میں مبینہ ملزم نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کیا اطلاع ملتی ہی پولیس موقع پر پہنچ گئے مبینہ ملزم گرفتار پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتش شروع کردی تفصیلات کی مطابق گذشتہ روز مٹہ شکردرہ میں مبینہ ملزم سلمان ولد عبدالمتین خان سکنہ شکردرہ نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر مسمی کلیم اللہ ولد عبدالمالک سکنہ شکردرہ کو فائرنگ کرکے قتل کیا ادھر مٹہ پولیس کو اطلاع ملتی ہی ڈی ایس پی مٹہ سرکل پیر سید خان کے قیادت میں ایس ایچ او بخت زادہ خان کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے اور مبینہ ملزم کو گرفتار کرلیا پولیس نے رپورٹ درج کرکے مذید تفتش شروع کردی ہے
1,504 total views, no views today
Comments



