سوات(سوات نیوز)سوات کے مرکزی شہر میںگورہ میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات ،چار مسلح افراد نے 11 لاکھ روپے اسلحہ کی نوک پر لے اڑے،مکانباغ میں حضرت علی چیفس مرچنٹس میں صبح کے وقت نو بجے کے قریب چار مسلح افراد دکان میں داخل ہوگئے اور اسلحہ کی نوک پر رقم سے بھری تجوری لے گئے ، جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی محفوظ کردی گئی ہے ،
1,222 total views, no views today
Comments



