سوات(سوات نیز)کالام سےانتہائ افسوسناک خبروادی کالام کےتین نوجوان انڈکس کوھستان جاتےھوئے گلیشیئرمیں گرکرجان بحق۔تفصیلات کےمطابق 12 دن پہلے عزیر ولدمحمدرحیم،سیفورولدحبیب گل ساکنان اشورن کالام انعام ولدعمرفقیرساکن شہوکالام سیروتفریح کی غرض سے پہاڑی راستےسےانڈکس کوھستان کےعلاقہ کندیاجارھےتھےکہ راستے میں انڈکس کوھستان کےپہاڑکی چوپر برفباری اورطوفانی ھواوءں کی وجہ سے یہ تینوں نوجوان راستہ بھول گےءاورراستےمیں پڑی گلیشیئرمیں پہسل کرنیچےگہری کھائ میں جاگرے۔علاقہ کندیاسےموصولہ اطلاع کےمطابق مذکورہ نوجوانوں کی موت آکسیجن نہ ملنے کی وجہ سے بھی ھو سکتی ۔
مقامی لوگ انتہائ دشوارگزارراستوں گزرکرلاشیں نکالی۔اور بذریعہ سڑک مقامی رضاکاروں کےہمراہ روانہ کردئے۔
916 total views, no views today
Comments



