سوات(سوات نیوز)پاکستان تحریک انصاف تحصیل مٹہ کی قیادت نے وزیر اعلیٰ کے حلقہ میں جے یو ائی کی موٹر سائیکل ریلی اور ازادی مارچ کو ناکام بنانے کیلئے لائحہ عمل تیار کرلیا ہے
پارٹی ذرائع کے مطابق تحصیل مٹہ میں علما کرام ، نوجوانوں ، تاجروں اور ٹرانسپورٹ مالکانان سے پی ٹی ائی قائدین مسلسل رابطے کررہے ہیں ، پارٹی ذرائع کے مطابق پہلے مرتبہ میں تحصیل مٹہ کے پی ٹی ائی قائدین کی کوشش ہے کہ کل ہونے والی موٹر سائیکل ریلی کو کسی صورت ناکام بنایا جائے ، جبکہ دوسرے مرحلہ میں ازادی مارچ کو ناکام بنانے کیلئے ٹرانسپورٹروں کو گاڑی فراہم نہ کرنے پر امادہ کیا جائے ۔
1,258 total views, 2 views today
Comments