سوات (سوات نیوز) میدانی علاقوں پر بارش پہاڑوں پر برفباری, مینگورہ شہر سمیت مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کالام، مانکیال، اوشو، مٹلتان اور گبرال کے پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری. بارش اور برفباری اور یخ بستہ ہواوں سے موسم انتہائی سرد, ملم جبہ میں 40 ملی لیٹر بارش ریکارڈ , میدانی علاقوں مٹہ، بریکوٹ، خوازہ خیلہ، کبل اور مرغزار میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری, لوگوں نے گرم ملبوسات کا استعمال شروع کر دیا ہے, بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ ائندہ چوبیس گھنٹوں تک جاری رہےگا، محکمہ موسمیات
1,156 total views, no views today
Comments



