سوات(سوات نیوز)جمعیت علمااسلام سوات نے ازادی مارچ کیلئے منعقدہ ال پارٹیز کانفرنس شروع ہوگیا ہے، ال پارٹیز کانفرنس مینگورہ شہر کے ایم پی اے کے گھر کے قریب واقع جے یو ائی کے ضلعی سیکرٹریٹ میں ہورہاہے، جس میں مختلف سیاسی پارٹیوں سے تعلق رکھنے والے رہنما شریک ہیں، جے یو ائی سوات ازادی مارچ میں پارٹی رہنماوں کو اعتماد میں لیں گے ،
1,160 total views, no views today
Comments



