مینگورہ،علاقہ بلوگرام کے رہائشی غلام فرید نے کہاہے کہ چھ سال قبل ان کا جواں سال بیٹا لاپتہ ہوگیا ہے ،تلاش بسیار کے باوجودبھی کو ئی پتہ نہ چل سکاجس کی وجہ سے گھروالے سخت پریشان ہے،انہوں نے کہاکہ ان کا تیئس سالہ بیٹھا آصف چھ سال قابل مردان سے ٹیکسلا جاتے ہوئے کہیں لاپتہ ہوگیا ،ہم نے اسے بہت تلاش کیا مگر کوئی سراغ نہ مل سکا،انہوں نے کہاکہ اگر ان کے بیٹھے آصف کے بارے میں کسی کو معلوما ت ہوتو اطلاع دے تاکہ ہماری پریشانی کاخاتمہ ہوسکے ۔
752 total views, no views today
Comments


