سوات(سوات نیوز) سوات کے سینئر صحافی اور سابقہ صدر سوات یونین اف جرنلسٹس حضرت بلال دل کا دورہ پڑنے کے بعد پمز اسلام اباد میں زیر علاج ہے، حضرت بلال ماماجی کو تبلیغ کےد وران کراچی میں دل کا دورہ پڑاتھا جس کو علاج اسلام اباد میں پمز ہسپتال لایا گیا ہے، گزشتہ روز سینئر صحافی روزنامہ شمال کے چیف ایڈیٹر اور چیف ایگزیکٹیو سوات پریس کلب ویونین اف جرنلسٹس غلام فاروق نے ان کی عیادت کی ، اور ان کی بہتر علاج کیلئے ہر قسم مدد کی یقین دہانی بھی کرائی ،
1,267 total views, no views today
Comments



