سوات(سوات نیوز)سوات کے سیاحتی وادی کالام اور کمراٹ سڑک کیلئے 5 ارب روپے کی منظوری، شاہی باغ کیلئے بھی کروڑوں روپے منظور ہوگئے ، ان خیالات کا اظہار ایم پی اے میاں شرافت علی نے سوات نیوز کیساتھ خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کیا، میاں شرافت علی نے کہا کہ کہ کمراٹ ،شاہی باغ اور کالام اتروڑ کے ایریگیشن کیلئے پانچ ارب روپے منظور ہوچکے ہیں، اس کے علاوہ اتروڑ کنڈول سڑک بھی منظور ہوچکی ہے اس پر بھی جلد سے جلد کام شروع ہو جائے گا۔
1,357 total views, no views today
Comments



