سوات(سوات نیوز)سوات میں پہلی بار خاتونن فرنٹیر کانسٹیبلری ضلعی افسر تعینات صہوگئی ۔صوبہ پنجاب کے شہر فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی حنا منور کو ایک سال کے لئے ڈسٹرکٹ آفیسر ایف سی تعینات کیا گیا۔ حنا منور نے ڈویلپمنٹ اکنامکس میں ایم فل کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد سی ایس ایس کا امتحان پاس کیا اور پولیس گروپ میں منتخب ہوئی۔ حنا منور شادی شدہ اور ایک بیٹی کی والدہ ہیں۔
988 total views, no views today
Comments



