سوات(سوات نیوز)ازادی مارچ اسلام اباد کیلئے سوات سے تمام سیاسی جماعتوں کے کارکنوں نے اپنے لئے گاڑیاں بک کرائے تھے، سوات سے جے یوائی کے ازادی مارچ کیلئے جانیوالے گاڑیوں میں سے سب سے زیادہ تعداد پاکستان مسلم لیگ ن کی تھی ، جن کے لیڈروں نے مینگورہ ، بلوگرام، کبل ، مٹہ سے بڑی تعداد میں گاڑیوں میں روانہ ہوئے ، اس کے بعد جمیعت علما اسلام کے گاڑیاں تھی ، جبکہ تیسرے نمبر پر اے این پی اورا سکے بعد پیپلز پارٹی کے گاڑیاں تھیں، مارچ میں قومی وطن پارٹی کا ایک جبکہ پختونخواہ میپ کا کوئی گاڑی شامل نہیں تھی۔
1,419 total views, no views today
Comments



