سوات(سوات نیوز) ایم پی اے عزیز اللہ گران اپنا پاورشو کل دیکھائے گا ۔ بڑی شمولیتیں متوقع ، انتظامات مکمل ، سنگوٹہ گراونڈ پارٹی پرچموں سے سج گیا تفصیلات کے مطابق پی ٹی ائی کے ممبر صوبائی اسمبلی کل سنگوٹہ میں بڑا شو منعقد کریگا جس میں مختلف سیاسی جماعتوں سے بڑی تعداد میں کارکن اور رہنماء پی ٹی ائی میں شامل ہوجائیں گے ۔ سنگوٹہ گراونڈ پر انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی یے ۔
830 total views, 2 views today
Comments