کالام، سوات شہری علاقوں میں بارشوں اور پہاڑی علاقوں میں ہلکی برف باری کے بعد موسم انتہائی سرد ہوگیا۔ وادی کالام کے پہاڑوں نے بھی برف کی سفید چادر اوڑھ لی تو وادی حسین مناظر پیش کرنے لگی ، جبکہ دوسری طرف سردی کی شدت میں اضافے کی وجہ سے لوگ گھروں میں محصور ہوگئے ۔
اور بارشوں کی وجہ بحرین تا کالام سڑک کیچڑ میں تبدیل ہوگیا ۔ گاڑیاں کیچڑ میں پھنس گئے اور پیدل چلنا بھی محال ہوگیا۔
406 total views, no views today
Comments


