سوات،کانجو پو لیس کی کا روا ئی ، پسند کی شا دی کر نے والی دو شیزہ اور اس کی شوہر کو قتل کر نے والے مبینہ ملز ما ن گر فتار ، گز شتہ دنوں کو زہ با نڈی سیگرا م روڈ پر ملز ما ن نے مبینہ طور پر گا ڑی پر فا ئر نگ کی جس سے خا تون مسما ۃ سا ئر ہ زوجہ محمد اقبال سکنہ کبل موقع پر جا بحق جبکہ اس کے شو ہرعبد الا حد ولد فضل معبو د سکنہ گا لو چ اور ایک راہگیر بخت بلند ولد طو طا شد ید زخمی ہو گئے
جس میں زخمو ں کی تا ب نہ لا کر مقتو لہ کے شوہر بھی چل بسا ،ایس ایچ او کانجو پو لیس سٹشین اکبر زیب نے ڈی ایس پی بخت را ج اور COامیر زمان کی ہدایت پر کا روائی کر تے ہو ئے ملز ما ن علی خان اور اقبا ل کو گر فتار کر لیا اور ان کے خلا ف مقد مہ 302-34-13AOدرج کر لیا گیا ہے واردات میں استعما ل ہو نے والے 3عدد پستول ،10عد دکا رتوس اور ایک مو ٹر کا ر الٹو نمبر 3543برا مد کر لیا ہے ۔مقتو لہ کے سا بق شو ہر نے محمد اقبا ل ولد زا ہد خا ن مقتو لہ کے والد علی خان ولد بخت راونے سا کن کبل نے اجر تی رحم زادہ ولد طو طی، نو ید اقبا ل ولد تحصیل خان نے قتل کیا ۔ایس ایچ او اکبر زیب نے صحا فیو ں کو بتا یا کہ ملز ما ن کو مو با ئل فو ن کے ریکارڈ کے زریعے گر فتار کیا گیا ۔پو لیس نے بہتر انو یسٹیگشن کر کے پا نچ رو ز بعد دو افراد کے قا تلو ں کو گر فتار کر لیا ۔
430 total views, no views today


