سوات (سوات نیوز) مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے دو سو یتیم بچوں کوپاک فوج کی طرف سے آج اتوار کے روز سیاحتی وادی ملم جبہ کی سیر کرائی جائے گی۔ زرائع کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے یہ یتیم ہونے والے یہ بچے آزاد کشمیر میں رہائش پذیر ہیں زرائع کے مطابق ان بچوں کووقاتا فوقتا نصابی سرگرمیوں کے ساتھ غیر نصابی سرگرمیاں بھی کروائے جاتے ہیں۔اس لئے ان کو آج اتوار کو سوات کے سیاحتی وادی علاقہ ملم جبہ کی سیر کروائی جائیگی۔زرائع کے مطابق کورکمانڈر پشاور جی او سی مالاکنڈ ڈویژن متوقع طور اس تفریحی سرگرمی میں شامل ہوسکتے ہیں ۔
1,426 total views, 2 views today
Comments