سوات(سوات نیوز)نوازشریف کی صحت یابی کیلئے دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا ، اجتماعی دعائیہ تقریب میں ضلع بھر کے کارکنوں ، رہنماوں اور ورکروں نے بھر پور شرکت کی ، دعائیہ تقریب تحصیل مٹہ کے گاوں اغل میں ہوا ، جس میں قجیر خان، غفور خان، عثمان غنی ، احمد شاہ ، زاہد خان ، عمران خان، اشتیاق خان، شیر خان اور انجنیئر عارف روان نے شرکت کی، اس موقع پر کارکنوں نے کہا کہ نوازشریف صحت یابی کے بعد وطن واپس ائیں گے اور سلیکٹیڈ حکومت کے خاتمہ کیلئے دوبارہ جدوجہد شروع کرینگے، کارکنوں اور رہنماوں نے کہا کہ کسی بھی صورت نوازشریف کے مشن کو ادھورا نہیں چھوڑا جائیگا
1,463 total views, 2 views today
Comments