کانجو، بی ایچ یو ڈھیرئی میں یو پیک اجلاس ، علاقے سے پولیو مرض کا مکمل خاتمہ اور پانچ سال سے کم عمر کے ہر بچے کو پولیو کے قطرے پلو انے کا عزم ، پاک فوج کی جانب سے بھی تعاون کی یقین دہانی کرائی ، تفصیلات کے مطابق بی ایچ یو ڈھیرئی میں پولیو مہم کے حو الے یو پیک کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پاک فو ج کی جانب سے کیپٹن حسنین ، تحر یک انصا ف ضلع سوات کے جنرل سیکر ٹری سعید خان ، عوامی نیشنل پا رٹی کے رہنما او ر سا بق نا ظم ذہین خان ، ملک فیا ض خان ، کانجو کمیٹی کے سر بر اہ سید انعا م الر حمن ، کانجو یو نین کو نسل کے سیکر ٹری امیر زیب نے خصو صی طور پ شر کت کی ، کمیٹی سے ڈاکٹر اکر ام خان اور رحمت عا لم نے پو لیو کے با رے میں بر یفنگ دیتے ہو ئے کہا کہ دنیا میں صرف تین مما لک پا کستان ، نا جیر یا اور افغا نستان میں پو لیو وا ئرس مو جو د ہے جسمیں پا کستان ایک نمبر پر ہے ، ملک میں اس سال 266کیسز سامنے آگئے ہیں جسمیں سوات بھی شامل ہے کمیٹی نے علا قے میں بھر پور مہم چلا نے اور پو لیو وا ئر س کے مکمل خا تمے کا عزم کیا ۔
864 total views, no views today


