سوات (پریس ریلیز)غالیگے پولیس اسٹیشن کے حدود مانیار میں 22سالہ نوجوان جواد خان ولد بحی روان ساکن مانیارکو شیر محمداور عادل عرف بابوپسران عمرواحد نے سر پر گولی مار کرقتل کردیا،وجہ عناد مرغیوں کی لڑائی میں سابقہ تکرار بتائی جاتی ہے،پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
1,248 total views, 2 views today
Comments