سوات (سوات نیوز) امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان کل ضلع سوات کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔اس موقع پر وہ المر کز الاسلامی سنگوٹہ میں ضلعی ذمہ داران،تحصیل امراء اور جنر ل سیکرٹریز کے اجلاس میں شرکت اور تحصیل کبل میں سیر ت النبی ؐ کانفرنس سے خطاب کریں گے۔
1,548 total views, no views today
Comments



