سوات(سوات نیوز)آج شام کو حسن قرات محفل انشاءاللہ ودودیہ ھال میں سجھے گا ۔ ودودیہ ہال میں انتظامات کو دیکھنے کیلئے جے یو ائی کے ضلعی امیر قاری فتحت اللہ خود پہنچ گئے اور انتظامات کا جائزہ لیا، اس موقع پر قاری فتحت اللہ نے سوات نیوز کیساتھ خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اس بابرکت محفل کے وساطت سے انشاءاللہ ناروے میں توہین قرآن مجید اور سوات سنیما میں فحاشی پر مبنی پروگرامات کے مذمتی قرارداد بھی پیش کئے جائینگے۔ انہوں نے سوات کے عوام سے اس بابرکت محفل میں انے کی دعوت بھی دیدی
1,236 total views, no views today
Comments



