مدین (سید اجمل شاہ سے)مدین میں باولے کتوں کا راج ,سرکاری ویکسین نایاب۔عوام پریشان,تفصیلات کے مطابق مدین میں 2 دنوں کے دوران تقریبا 10افراد باولے کتوں کے کاٹنے سے متاثر ہوئے ۔ہسپتال ذرائع کے مطابق متاثرہ افراد میں اکثریت ایسے لوگوں کی ہیں جو غربت کے نچلے سطح پر زندگی گزار رہے ہیں اور ویکسین کی قیمت 1500روپے ہے جو کہ ایک بندہ کے لئے 5 ویکسین درکار ہے اور ایک اور ویکسین جوکہ وزن کے مطابق لگایا جاتا ہے جو کہ 300 ملیگرام کی قیمت ہے تقریبا 9000 روپے ۔مطلب جو بچہ کتے نے کاٹا جس بچے کا وزن 20 کلوگرام ہوتو اس کے ویکسین پر ٹوٹل 22000 روپے خرچہ آئیگاجو کہ ہر کسی کے بس کی بات نہیں ۔حکومت وقت سے اپیل ہے کہ جلد از جلد مدین ہسپتال کو ویکسین مہییا کریں تاکہ غریب عوام دربدر ٹھوکریں کھانے اور ذیادہ اخراجات برداشت کرنے سے بچ جائیں,
1,155 total views, no views today



