بریکوٹ،بریکوٹ کے علاقہ شنگر دار میں فلائنگ کوچ نے خاتون کو ٹکر مار کر شدید زخمی کردیا ۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز بریکوٹ کے مضفاتی علاقہ چینوگان سے تعلق رکھنی والی خاتون مسماۃ ط زوجہ معمبرفاتحہ خوانی کے لئے جا رہے تھے کہ روڈ پار کرتے وقت فلائنگ کوچ کی ٹکر سے شدید زخمی ہو گئی جسے فوری طور پر طبی امداد دینے کے لئے مقامی ہسپتال لے جائے گئی۔
778 total views, no views today
Comments


