سوات،(سوات نیوز)وزیر اعلی محمود خان کے حلقہ میں پرئمری سکول کو تالہ لگادیا گیا ۔ پرائمری۔سکول گل شاہ بند، طلباء سکول کے سامنے زمین پر بیٹھ گئے ۔ تالے سکول کو زمین دینے والے شخص نے لگائیے مقامی لوگوں کے مطابق گورنمنٹ پرائمری سکول کو زمین دینے والے شخص نوکری نہ ملنے کی۔وجہ سے دلبرداشتہ ہوگیا اور اج منگل کے دن۔سکول کے گیٹ کو اپنا تالہ لگاکر۔بند کردیا ۔زمین مالک کا کہنا ہےکہ ۔میرے ساتھ سکول کو زمین کے بدلے نوکری دینے کا وعدہ کیا۔گیا تھا۔ لیکن اب حکومت اور محکمہ تعلیم سوات مجھے نوکری نہیں دے رہی یے ۔ مالک زمین نے اج صبح گورنمنٹ پرائمری سکول ادم شاہ(گل شاہ)یوسی اشاڑی کو تالے لگا دئے گئے، تالہ لگنے کے بعد سکول کے بچے سکول بندہونے کے وجہ سے باہر کھڑے ریے ۔ اور ان کا ایک قیمتی دن تعلیم حاصل کئے بغیر گزر گئی ۔
1,174 total views, 2 views today