سوات (سوات نیوز)پشاور ہائیکورٹ بار ایسو سی ایشن ضلع سوات کے صدر افتخار احمد ایڈوکیٹ نے سینئر قانون دان فیروز شاہ ایڈوکیٹ کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کیا ہے کہ حکومت قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کریں ورنہ شدید احتجاج کیا جائیگا، گذشتہ روز عدالتی بائیکاٹ اور احتجاج کے بعد ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا، انہوں نے فیروز شاہ ایڈوکیٹ کے قتل پر سخت غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے وکلاء کوتحفظ دینے کا بھی مطالبہ کیا، انہوں نے کہا کہ جس بے دردی سے انکو قتل کیا گیا وہ قابل مذمت ہے لہٰذا حکومت قاتلوں کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزاد جائیں۔
1,070 total views, no views today
Comments



