سوات(سوات نیوز)سوات میں دو مختلف ٹریفک۔حادثات میں دس سے زائد افراد زخمی ، خواتین بھی شامل ، سیدو شریف ہسپتال انتظامیہ کے مطابق گوگدرہ میں ڈائنا اور سوزکی گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں اٹھ افراد زخمی ہوئے جن میں خواتین بھی شامل ہیں ۔ جن کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا ۔
ریسکیو 1122 کے مطابق سنگوٹہ میں ٹریف حادثہ میں بھی بچوں سمیت متعدد افراد زخمی ہوئے جن کو ریسکیو اہلکاروں نے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا
1,097 total views, no views today
Comments



