سوات(سوات نیوز)سوات کے مرکزی شہرمینگورہ کے علاقہ فضاگھٹ کے قریب سلیپرز سے بھری ٹرک سڑک پر الٹ گئی ,ٹرک الٹنے سے جی ٹی روڈ مکمل طور پر بند ہوگئی ، اور گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں , واقعہ کی اطلاع پولیس اور ڈی سی سوات کو دی گئی ، جنہوں نےفوری ایکشن لیتے ہوئے پولیس کی نفری بھیجوادی ، جنہوں نے سڑک کھولنے کیلئے انتظامات شروع کردیئے ہیں
779 total views, no views today
Comments



