سوات(سوات نیوز)کرکٹ کھیلتے ہوئے گیارہ سالہ بچہ گیند لگنے سے جانبحق ہوگیا ۔ سول ہسپتال خوازہ خیلہ کے مطابق گاوں چالیار کا رہائشی گیارہ سالہ بچہ کاظیم خان ولد نعیم شاہ کرکٹ کھیل رہاتھا کہ بیٹنگ کے دوران بچے کو سینے گیند لگا اور بچہ زمین پر گرگیا ، جس کو۔فوری طبی امداد کیلئے سول ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم بچہ جانبر نہ ہوسکا ۔ بچہ کی لاش کو ہسپتال سے گھر منتقل کیا گیا
1,062 total views, 2 views today
Comments