مدین،مدین،بحرین کے علاقہ رامیٹ میں فارسٹ کے ڈپو کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی سینکڑوں قیمتی سلیپرز جل کر راکھ،تفصیلات کے مطابق بحرین کے علاقہ رامیٹ میں فارسٹ کے لکڑی ڈپو کو رات کے وقت نامعلوم افراد نے آگ لگادی اس وقت ڈپو میں تقریباًسات سو کے قریب قیمتی سلیپرز موجود تھے علاقہ کے لوگوں نے آپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پایا مگر اس وقت تک سینکڑوں قیمتی سلیپرز جل کر راکھ ہو چکے تھے پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی
818 total views, no views today
Comments


