سوات(سوات نیوز) سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ ،چار سیاح زخمی دو کی حالت نازک زرائعکے مطابق سواات کےوادی بحرین کے علاقے دراولئی کے مقام پر سیاحوں کی جیپ کھائی میں جاگری ۔حادثے میں چار سیاح زخمی ہے، پولیس کے مطابق زخمیوں میں دو کی حالت تشویشناک ہے، پولیس کٙ مطابق جیپ گاڑی میں 4 افراد سوار تھے جس کا تعلق کراچی سے بتایا جارہا ہے،پولیس کا کہناہےکہ مقامی لوگوں کے جانب سے امدادی کاروائیاں کی گئی ۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا۔
964 total views, 2 views today
Comments