سوات، سو ات کی و ادی ارکیا لو جیکل سیا حت و سر گرمیو ں کی بحا لی کے ا قدا م کے تحت یہا ں پر عجائب گھر کی تزین و آر ا ئش و بحا لی کے کا م مکمل ہو نے کے بعد با قاعدہ ا فتتا ح کر دیا گیا ہے سو ات میو زیم کو گذشتہ چھ سا لو ں قبل شدت پسند ہ نے دھما کہ خیز سے اْ ڑا دیا تھا جس سے سیا حتی وارکیالو جیکل سر گر می کا فی متا ثرہ ہو ئی ہے جو کہ میو زیم کے دوبارہ کھلنے کے بعد بحا ل ہو گی، سو ات عجا ئب گھر کابا قا عدہ ا فتتا ح وز یر ا علیٰ کے مشیر بر ا ئے اثار قدیمہ، سیا حت ، کھیل و اْمو ر نو جو انا ن ا مجدآفر ید ی نے پا کستا ن میں ا طا لو ی سفیر اینڈریویا نی چیودی چین فر انی کے ہمر اہ سیدہ شر یف سو ات میں واقع عجا ئب گھر پر تزہین وار ا ئش و بحا لی کے کا م کے بعد ا فتتا ح کیا ہے،ا س مو قع پر کما نڈڈسی 6 سی سی ایف ایف سو ات کر نل سکند رحیا ت، ڈ ائر یکٹراثار قدیمہ اور عجا ئبا ت خیبر پختو نخوا ڈا کٹر عبد ا لصمد ، ڈا ئر یکٹر آر کیالو جیکل مشن سو ات ڈاکٹر لوکا مار یہ ا ولیوریہ ، میجمنگ ڈ ائر یکٹر محکمہ سیا حت مشتا ق ا حمد ، سر کار ی افسر ان ، کیمو نٹی ممبر زاور دیگر ا فسر ا ن مو جود تھے، سو ات میو زیم جو کہ شد ت پسنددوں نے دھما کہ سے سا ل 2008 میں اْ ڑ ادیا تھا کی تزین و آر ا ئش و بحا لی کے بعد اس میں 2041مختلف قیمتی نو ادرات دوسری صدی عیسوی سے لے کر دسویں صدی عیسوی تک رکھے گئے ہیں ،جسمیں غزنو ی، ہند و شاہی، بد ھ مت ، اور دیگر اہم اثار قدیمہ کے نا یا ب نمو نے شا مل ہیں افتتا حی تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے ا طا لو ی سفیر نے کہا ہے کہ ا ٹالین حکو مت کی جا نب سے شعبہ ارر کیا لو جی کی تر قی اور فر وغ کے کو ششو ں اور سو ات میں ارکیا لو جیکل کیمو نٹی ٹوو رازم پروگرا م جا ری ر کھنے کا عز م کا ا عا دہ کیا ہے، انھو ں نے سو ات عجا ئب گھر میں کی بحا لی و تز ئن وارائش کے کا م میں حکومت پا کستا ن ، پا ک آر می ،حکو مت خیبر پختو نخوبا لخصو ص سوا ت کی عو ا م کی کو ششو ں کو سر ا ہتے ہو ئے کہا ہے اس میوزیم کے دوبار ہ بحا لی سے سو ا ت کی و ادی میں ارکیا لو جیکل سیا حت کے فر وغ کے سا تھ اس اقد ام سے ارکیالوجسٹ ، محیققین اور ار کیا لو جی کے طلبا ء و طا لبا ت سے بھر پور ا ستفا دہ حا صل کر یں گے ، اطالو ی سفیر کا مزید کہنا تھا کہ سو ات میو زیم میں رکھے گئے آثار قدیمہ کے قیمتی نو ردارات کو جد ید سا ئنسی و تینککی طر یقو ں سے کھد ا ئی کر کے میو زیم میں رکھے گئے ہیں ،انھوں سو ات کی قیمتی اثار قد یمہ اور دیگر نور ادارات وا دی میں ارکیالو جیکل ٹوورازم کے فر وغ میں کا فی ا ہم کر دار ا دا کر تا ہے انھو ں نے ا س با ت پر زور دیا ہے کہ قیمتی نور دارات کو عوا م الناس، ارکیا لو جسٹ، ریسر چر ز، اور ارکیا لو جی کے ما ہرین، ا سا تذہ اور طلبہ ء فا ئدہ حا صل کر یں انھو ں نے کہا ہے کہ سوات کا سیا حت و ثقافت کے لحا ظ سے کا فی ا ہمیت کا حامل ہے ،صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے اطا لو ی سفیر نے کہا ا ٹالین حکو مت شعبہ ارکیا لو جی کے ترقی و فر وغ کے پاکستا ن بھر بالخصو ص سو ات کی و ادی میں اپنے مشن کے تحت ا قد امات جار ی رکھا گا وزیر ا علی مشیر ا مجدافر ید ی نے خطا ب کر تے ہوئے کہا ہے کہ صو با ئی حکو مت پر ا نے اثار قد یمہ اور دیگر ا ہم مقا ما ت کے بحا لی کے تحفظ و بہتر ی کے لئے ا قدا مات کر رہے ہیں انھو ں نے بتا یا ہے کہ حکو مت نے سو ات میں ارکیا لو جی وسیا حت کے فر وغ اطا لو ی مشن کے تحت ا یک خطیر ر قم مختص کی گئی جس کے زریعے سو ات میو زیم کے تزین و آرائش و بحا لی کا کا م مکمل کیا گیا ہے اس مو قع پر ڈا ئر یکٹر محکمہ اثا رقدیمہ وعجا ئبا ت ڈا کٹر عبد ا لصمد نے بھی تقر یب سے خطا ب کیا ہے اس سے قبل مشیر برائے کھیل و سیاحت امجد افریدی نے اطالوی سفیر کے ہمراہ سوات میوزیم کا باقاعدہ افتتاح کیا اور سوات میوزیم میں موجود 9گیلریز میں نوادرات بھی دیکھے۔
935 total views, no views today


