سوات(سوات نیوز)سوات کے تحصیل مٹہ میں ایک اور برفانی چیتے کی امد کے بعد محکمہ فارسٹ اور جنگلی حیات نے حفاظتی انتظامات شروع کردیئے گئے ہیں، محکمہ جنگلی حیات نے نشہ کرنے والے گن مین کو بھی طلب کیا ہے تاکہ حفاظتی طریقے سے برفانی چیتے کو بیہوش کرکے جنگل میں چھوڑا جائے ،
تحصیل مٹہ اور دیر کے بارڈر پر ایک اور چیتے کی امد کے بعد علاقہ میں کافی خوف وہراس پھیل گیا ہے
858 total views, no views today
Comments



