سوات(سوات نیوز) ضلع سوات کے تحصیل مٹہ کے علاقہ سولاتنڑ میں ایک برفانی۔چیتے کی امد ، علاقہ کی بھیڑ بکریوں پر حملہ مقامک لوگوں کے مطابق برفانی چیتا نے خالد خان کے بکریوں پر حملہ کیا اور موقع پر ایک بکری کوہلاک کیا تاہم علاقے کے عوام کے شور مچانے سے چیتا موقع سے فرار ہو گیا،ایک اور چیتے کی امد کے بعد علاقے میں خوف وحراس کا فضا قائم ہوا ہے علاقےکے عوام نے وائلڈ لائف سے مطالبہ کیاہے کہ ہمارے جان ومال مویشی کے حفاظت یقینی بنائے جائے۔
واضح رہے کہ چند۔دن۔قبل بھی ایک چیتے کو فائرنگ کرکے ہلاک کیا گیا تھا جس کی ایف ائی ار بھی درج کی گئی تھی، رپورٹ : فضل داود
1,615 total views, no views today
Comments



