سوات(سوات نیوز)سوات کے سیاحتی علاقوں کالام مالم جبہ اتروڑ اور مہوڈنڈ میں دوبارہ برفباری شروع ہوگئی ہے، اج صبح سے شروع ہونے والی برفباری وقفے وقفے سے جارہی ہے، مقامی لوگوں کے مطابق کالام مہوڈنڈ اور کالام اتروڑ کا زمینی راستہ دوبارہ بند ہوگیا ہے، جس کیخلاف مقامی افراد نے مظاہرہ کیا ،
اسی طرح سوات کے میدانی علاقوں مینگورہ بریکوٹ خوازہ خیلہ میں بارش شروع ہوگئی ہے جس سے سردی دوبارہ بڑھ گئی ہے ۔
1,074 total views, 2 views today
Comments