سوات،فضاگھٹ پاک فوج کے رہاستی مرکز میں کھانا پکانے والا شخص گھر کے اندر قتل، نامعلوم افراد نے گولی مار کر قتل کردیا، ایف ائی اردرج تفتیش شروع ، پولیس ذرائع کے مطابق محمد ولد دورے کو نامعلوم افراد نے گزشتہ رات گھر کے اندر گولیاں مار کر قتل کردیا، ، محمد پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھتا تھا اور وہ پاک فو ج کے زیر انتظام ہراستی جیل میں کھانا پکانے پر معمور تھا،
پولیس ذرائع کے مطابق ان کو گزشتہ رات گائوں سنگوٹہ کے علاقہ جمال اباد میں نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر قتل کردیا، پولیس نے نامعلوم افراد کیخلاف ایف ائی ار درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔
402 total views, no views today
Comments


