سوات (سوات نیوز) سوات کے تحصیل کبل میں پولیس نےدیسی شراب کا بڑا ذخیرہ تلف کردیا کبل پولیس کے ڈی ایس پی کبل اکبر شینواری،جوڈیشل مجسٹریٹ کبل تنویر عثمان،اور APPحمید کے موجودگی میں مختلف مقدمات میں برامد کئے گئے دیسی شراب(ٹرہ)500لیٹر،چرس 35کلو 92گرام،ہیروئن 755گرام،افیون وزنی470گرام تلف کردی۔
828 total views, no views today
Comments



