بریکوٹ(سہیل با چاسے)سب ڈویژن بریکوٹ میں مختلف واقعات میں 2 بچے جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہونے سے اسسٹنٹ کمشنر بریکوٹ عباس خان آفریدی نے بریکوٹ ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی۔طبی امداد کے لیے بریکوٹ ہسپتال عملہ جب کی تحصیلدار اور پٹواری حضرات کو بھی ہائی الرٹ کر دیا گیا۔دو روز سے جاری بارشوں کی جائزہ لینے کیلئے مختلف جگہوں کا دورہ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر بریکوٹ عباس خان آفریدی نے کہا کہ میں خود جائزہ لے رہا ہوں۔تمام واقعات کی رپورٹ طلب کر رکھی ہے جبکہ بارشیں جاری ہے۔کچے مکانات اور مختلف برساتی نالوں کے حوالے سے حلقہ پٹواریوں سے رپورٹ طلب کی ہے۔جبکہ سب ڈویژن بریکوٹ کے تمام افسران کی شام تک حاضری ضروری ہوگی۔جبکہ میں نے اپنا نمبر ٹونٹی فور اور ان رکھنے اور آپریٹر کو ہدایات جاری کردیں۔کے تمام علاقوں کا وقت تھا انفارمیشن تمام محکموں کے ساتھ شیئر کیا جائے۔
913 total views, no views today



