سوات(سوات نیوز)سیاح سوات نہ ائے ، تمام ہوٹل بندہیں، سیاحوں کو مشکلات درپیش ہونگے، ضلعی انتظامیہ کے مطابق لنڈاکے چیک پوسٹ پر واضح ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ سیاحوں کو سوات نہ انے دیں، کیونکہ سیاحوں کی سہولیات کیلئے انتظامات موجود نہیں ہیں، سوات میں تمام ہوٹل بند ہیں جبکہ کالام اور مالم جبہ تک کسی رسائی بھی نہیں دی جارہی ہے۔
941 total views, no views today
Comments



