اسلام آباد:(ان لائن)ملک بھرمیں شب معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم آج مذہبی عقیدت واحترام کےساتھ منائی جائے گی۔ شب معراج ہر سال ستائیس رجب المرجب کو حضور اکرم ﷺ کے ﷲ رب العزت سے ملاقات کیلئے خصوصی سفر پر جانے کی مناسبت سے منائی جاتی ہے، رب العالمین نے آحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو عظمت ورفعت کی وہ معراج نصیب فرمائی جو روز ازل سے آپ کا ہی مقدر تھی، کائنات کے سربستہ رازوں، اسرار کا مشاہدہ کرانے اور بنی نوع انسان پر یہ امر واضح کرنے کیلئے کہ جہاں تک اللہ رب العزت کی رطوبیت ہے وہاں تک محمد عربی کی نبوت ہے۔
1,676 total views, no views today
Comments



