سوات(سوات نیوز)پشاور ہائی کورٹ نے 28 مارچ تک عدالتیں بند کرنے کے احکامات جار کردیئے ہیں، پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے احتیاطی تدابیر اپنانے کیلئے 28 مارچ تک پشاور ہائیکورٹ سمیت ضلع اور تحصیل سطح پر تمام عدالتوں کو بند کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں،
992 total views, no views today
Comments



