سوات ,شاہدرہ بس سٹینڈ میں بھائی کے فائرنگ سے بہن اورشوہر جاں بحق ،ملزم گرفتار مزید تفتیش جاری ہے ،واقعات کے مطابق مینگورہ شہر کے وسط شاہدرہ بس سٹینڈ میں عزیز اللہ ولد افضل خان سکنہ گوگدرہ نے اپنے بہن مسماۃ (سیما )زوجہ لال بہادر اور لال بہادر ولد گل سکنہ منگو الپورئی پر تیس بور پستول سے فائرنگ کرکے دونوں قتل کردے گئی،پولیس اہلکار نے ملزم کو گرفتار کرکے مزید تفتیش جاری ہے ،پولیس کا موقف ہے کہ لال بہادر نے تین ماہ پہلے سیما سے شادی کی تھی اور عدالت میں آج پیشی کیلئے جارہاتھا ۔
مدین,کالام بھائی نے اپنے سگے بھائی اور بیوی کو گولی مار کر قتل کر دیا تفصیلات کے مطابق کالام علاقہ کس میں مسمی یوسف ولد حکومت خان نے گھریلو ناچاقی اور شک کی بنیاد پر فائرنگ کر کے اپنے سگے بھائی گلاب خان اور اپنی بیوی کو گولی مار کر قتل کردیا پو لیس نے رپورٹ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔
370 total views, no views today


