سوات(سوات نیوز) انتہائی بری خبر ۔ اسلام اباد سے سوات فاتحہ خوانی کیلئے انے والے شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق ۔مٹہ میں پانچ گھروں کو قرنطینہ قراردیدیاگیا
محکمہ صحت سوات کے مطابق اسلام اباد سے فاتحہ خوانی کیلئے مٹہ شنگرتان بہا انے والے مہمان کا کروناوائرس کاٹسٹ میں وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد اسسٹنٹ کمشنر مٹہ یوسف کریم،انچارج ڈاکٹر محمد سلیم،فوکل پرسن ڈی ایچ او سوات سجاد فاروقی ،کروناڈسٹرکٹ انچارج زاہد اللہ پوری ٹیم کے ساتھ گاؤں بہا شنگرتان گاؤں گئے اور تمام رشتہ داروں کے گھروں کو قر نطینہ قرار دیدیا۔ جن رشتہ داروں کے پاس مذکورہ مہمان نے وقت گزارا تھا یاد رہے یہ مہمان اس وقت اسلام اباد میں زیر علاج ہے جبکہ ٹسٹ بھی انکا اسلام اباد میں کیا گیا ہے
1,214 total views, 2 views today
Comments