سوات(سوات نیوز ) سوات میں کورونا وائرس کے کل 58 متشبہ کیسز رپورٹ ہوئے جن میں 32 کیسز منفی آئے جبکہ صرف چار افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔ محکمہ صحت کے مطابق ضلع سوات اب تک کورونا وائرس کے 58 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے جن میں مجموعی طور پر 32 کیسز کی ٹیسٹ رپورٹ نیگیٹو آئی ہے جبکہ صرف چار افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہیں ۔
961 total views, no views today
Comments



