سوات(سوات نیوز)اج صبح سے ہی ضلع سوات سمیت ملک بھر میں باجماعت مسجد میں نماز پر پابندی عائد کردی گئی ہے، وفاقی حکومت نے نامعلوم وقت اور تاریخ تک یہ پابندی عائد کی ہے، گزشتہ روز وفاقی حکومت کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری ہواتھا اور ملک بھر کے تمام مساجد پر باجماعت نماز ادا کرنے پر پابندی عائد کی گئی تھی ، جس کے بعد اج صبح کی نماز صرف امام مسجد اور موزن نے مسجد میں ادا کی جبکہ مقتدین پر باجماعت نماز ادا کرنے پر پابندی تھی ، وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے ممکنہ بچانے کیلئے نمازیوں پر مسجد میں باجماعت نماز ادا کرنے پر پابندی لگائی ہے ۔
1,016 total views, 2 views today
Comments