سوات(سوات نیوز)سوات کے تحصیل مٹہ کے گاوں رحیم اباد میں بارش کیوجہ سے مکان کی چھت گر گیا ہے، یونین کونسل سمبٹ میں فضل الرحمان ولد قلندر کے گھر حالیہ بارشوں کی وجہ سے گر گیا ہے، چھت گرنے سے تقریبا ایک لاکھ روپے کا نقصان ہوگیا ہے، فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ گھر کا ایک کمرہ گر گیا تھا، جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے ۔
1,332 total views, no views today
Comments



